ایڈوائزری پینل کے ڈاکٹرز امتیاز احمد اور ظفر اقبال کی نگرانی میں ان کی فٹنس بحال کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ سوشل میڈیا پر شاہین شاہ آفریدی نے ٹریننگ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ انشاء اللّٰہ فٹنس حاصل کرنے کے بہت قریب ہوں۔
یاد رہے کہ شاہین شاہ سری لنکا میں پہلے ٹیسٹ کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے، ان کو دورہ نیدر لینڈ کیلیے منتخب اسکواڈ کے ہمراہ رکھتے ہوئے فٹنس کی بحالی کیلیے ناکام کوشش کی گئی۔

Bilkul sahi kaha
chances of having twins on clomid if i already ovulate Preclinical and clinical studies provide preliminary evidence that six herbal medicines may have beneficial effects for women with oligo amenorrhea, hyperandrogenism and PCOS.