ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تا ہم بعد دوپہر سے سندھ،مشرقی بلوچستان، خیبرپختو نخوا ، خطہ ٔپوٹھوہار،جنوبی پنجاب، گلگت بلتستان ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی کہیں تیز بارش کا امکان ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here