سید ضیاء شاہ کاظمی،سید تصور شاہ کاظمی،سید آغا شاہ کاظمی کی جوانسالہ بھتیجی بقضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں تھیں جنہیں گزشتہ روز مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا تھا۔ان کی وفات پر بزرگ صحافی میاں محمد ملک جھاٹلہ،چیف ایڈیٹر تلہ گنگ ٹائمز چوہدری غلام ربانی،قاضی عبدالقادر،سید ارشاد حسین شاہ کاظمی،چوہدری نذر حسین،ملک منصور جھاٹلہ،سابق ایم پی اے سید تقلید رضا شاہ،ملک عمران کریم مندیال،ملک شفاعت اگرال،بلال شیخ،قاضی محمد حذیفہ،ملک صابر اگرال،چوہدری فہیم اقبال،ملک نسیم عباس دھولر سمیت مومنین و مومنات نے بڑی تعداد میں لواحقین سے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت کی ہے

ان اللہ وانا الیہ راجعون
انا للہ وانا الیہ راجعون