اسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ راجہ عدنان انجم کی ہدایت پر تلہ گنگ میونسپل کمیٹی افسر عقیل احمد اور سب انجینیر عدنان رشید چیف سینٹری انسپکٹر حافظ توقیر کی سربراہی میں تلہ گنگ روڈ اور محلوں میں صفائی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری عوام کا اظہار تشکر عوام سے بھی صفائی رکھنے کی اپیل عوام گندگی کو مخصوص جگہوں پر پھینکں اور کوڑا کرکٹ نالیوں اور سیوریج میں نہ پھینکیں ۔جبکہ دوسری طرف تلہ گنگ گورنمنٹ گرلز ایم سی ہائی سکول کے سامنے گندگی کے ڈھیر علاقے میں تعفن پھیلنے کا خدشہ اہلیان علاقہ نے ڈی سی چکوال،اے سی تلہ گنگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here