جاوید شیخ ایک سینئر اور لیجنڈ پاکستانی اداکار ہیں جو کئی دہائیوں سے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں۔ انہوں نے مختلف ڈراموں اور فلموں میں اپنی شاندار اداکاری سے پوری دنیا میں بے پناہ مقبولیت اور پذیرائی حاصل کی۔

The Worst Time Of Javed Sheikh's Life

حال ہی میں اداکار جاوید شیخ کو ’’گڈ مارننگ پاکستان‘‘ میں دیکھا گیا۔ جاوید شیخ نے اپنی زندگی کے مشکل دور کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ ’سال 2000 میں میں نے بطور ہیرو تقریباً 100-150 فلمیں کیں۔ میری آخری فلم ’یس باس‘ تھی جو میری اپنی فلم تھی لیکن بدقسمتی سے وہ فلم فلاپ ہوگئی۔

فلم کے فلاپ ہونے کے بعد میں نے اپنی زندگی میں بہت مشکل وقت کا سامنا کیا کیونکہ میرے پاس کرنے کو کوئی کام نہیں تھا۔ پروڈیوسر یا ڈائریکٹر میں سے کوئی بھی مجھے اپنے پروجیکٹ میں کاسٹ کرنے کو تیار نہیں تھا۔ یہ میری زندگی کا بدترین وقت تھا”، جاوید شیخ نے مزید کہا۔

The Worst Time Of Javed Sheikh's Life
The Worst Time Of Javed Sheikh's Life

9 COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here