محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ھدایات پر جسم فروشی کے اڈے پر چھاپہ

چار مرد اور چار عورتیں گرفتار

محمد افضل لودھی SDPO صدر سرکل کی سربراہی میں عاطف رضا SHO تھانہ سٹی چکوال اور انکی ٹیم کی کارروائی

تفصیلات کے مطابق فیصل ندیم SI اور عدنان عباس ASI تھانہ سٹی چکوال نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے جسم فروشی کے اڈے پر ریڈ کے دوران ممریز خان ولد محمد زمان ساکن جبیر پور، شرجیل ولد کوثر ساکن ڈنڈوت، دانش عمران ولد محمد عمران ساکن چکوال شہر، عادل مسعود ولد طارق مسعود ساکن چکوال شہر اور انکے ساتھ ساتھ 04 خواتین جن میں (ن،ز،ا،ع) شامل تھیں کو گرفتار کرکے انکے خلاف مقدمہ زیردفعہ 371A, 371B تھانہ سٹی چکوال درج کرلیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here