ضلع چکوال میں پہلا سیکولوجی کلنک تلہ گنگ کی افتتاحی تقریبکلنک کا افتتاح جنرل سیکرٹری پریس کلب قاض عبد القادر اور سابق صدر بار ملک ریاض موگلہ نے کیا۔ ملک سلیم بلال اعوان صحافی لیاقت اعوان اور صحافی عمران رسول ،اینکر پرسن عمران کریم اور صحافی شہنواز ہمراہ تھےنفساتی اور دماغی مسایل کے علاج کےلیے نہ صرف مریض کی سوال و جواب کے زریعے مدد کی جاے گی بلکہ نبض کے زریعے بغیر کسی لیبارٹری ٹیسٹ سے مریض کو اس میں پای جانے والی بیماری سے آگاہ کر کےعلاج کیا جاے گا۔چیک ایپ فیس 1000 سے کم کرکے 700 کر دی گی ہے جبکہ سٹوڈینس کےلیے %50 رعایت کی گی ہے تاکہ وہ نفسیاتی بیماریوں سے بروقت محفوظ رہیں۔ ایسی بیماری جو کہ آپ کو چلنے پھرنے کھانے پینے سے نہیں روکتی مگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ بیمار کمزور اور ناخوش ہیں تو آپ نفساتی بیماری کا شکار ہیں ۔ جبکہ شوگر بلڈ پریشر معدے گردہ اور جگر کے مریض دراصل نفساتی مریض ہوتے ہیں جنہوں نے بروقت مشورہ نہ لیا اور آج مشکل اور تکلیف دہ زندگی کا سامنا کررہے ہیں ماہر امراض دماغ مبشر نزرہر جمعرات صبح 9 سے 12 اور شام 3 سے 6 تک کلنک قاضی عینک ساز سیکنڈ فلور پر تشریف لایں

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here