لاوہ پریس کلب کے سابق چیئرمین امتیاز احمد لاوہ کی والدہ محترمہ اور نانی اماں کی پہلی برسی آبائی گاؤں لاوہ میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی اور مرحومین کی مغفرت کیلئے جامعہ انوارالقرآن و سنۃ لاوہ قرآن خوانی اور خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا. اختتامی دعا مفتی آصف محمود لاوہ نے کروائی معروف صحافی ملک حفیظ اللہ اعوان، صدر الیکٹرانک میڈیا ملک نثار احمد ناز، معروف صحافی نمائندہ روز نیوز سلیم طاہر لاوہ، ملک ریاض کٹوخیل، ملک کامران کمالیہ، حاجی سلیم اقبال، قاری غلام محمد، ملک محمد اسامہ، ملک عباس، ملک دوست محمد، ملک نور محمد سمیت دوست احباب اور عزیز و اقارب نے شرکت کی اور مرحومہ کی بلندی درجات کی دعا کی

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here