لمپی سکن بیماری کے بعد تلہ گنگ میں بڑے گوشت کی سیل بند ہو گئی تھی یاد رہے کہ کچھ دن قبل ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک تلہ گنگ ویٹرنری ڈاکٹر محمد عمران نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا تھا کہ لمپی سکن بیماری جانوروں سے انسانوں میں منتقل نہیں ہوتی انہوں نے کہا تھا کہ ہماری زمہ داری اسٹیمپ شدہ گوشت کی ہے جو گوشت اسٹیمپ شدہ نہیں ہے وہ غیر معیاری اور کم عمر اور لاغر جانور کا گوشت بھی ہو سکتاہے
