پنجاب حکومت بارے سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم ہے ۔ سینیٹر مشاہد اللہ خان مرحوم کے صاحبزادے سینیٹر ڈاکٹر افنان مشاہد نے اپنی تازہ ٹویٹ میں لکھا پنجاب حکومت انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اسی طرح مختلف تجزیہ نگاروں کے مطابق پرویز الٰہی حکومت ڈانواں ڈول ہے ۔ تاہم تجزیہ نگار سے بتانے سے قاصر ہیں کہ پرویز الٰہی حکومت کب اور کیسے ختم ہو گی ۔

2 COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here