چیف منسٹر پنچاب آفس لاہور میں سابق صوبائی وزیر اور وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے قریبی ساتھی حافظ عمار یاسر صاحب سے ملک شمیض اعوان تھوہا محرم خان اور عام آدمی گروپ تھوہا کے رہنما ملک عبدالرشید عقلال تھوہا کی طویل ملاقات جس میں انھوں نے حافظ صاحب کا خصوصی محبت کا شکریہ ادا کیا اور ضلع تلہ گنگ کے قیام کے لیے حافظ صاحب کی مثالی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیا ملک شمیض اعوان نے کہا انشاء اللہ تلہ گنگ کی عوام کو جلد خوشخبری ملنے والی ہے ضلع تلہ گنگ حافظ عمار یاسر کے سنگ کا نعرہ کی آواز ہر طرف سے گونج رہی ہےحافظ عمار یاسر کی طرف سے چکوال میں عمران خان کا جلسہ میں بھرپور شرکت اور کامیاب کرانے کی ہدایت ملک عبدالرشید نے حافظ عمار کی توجہ تھوہا محرم خان کے مختلف مسائل کی طرف دلوائی جن میں تھوہا اڈا سے ہسپتال اور ڈھوک داتا روڑ کا خصوصی ذکر کیا جن کو حافظ عمار یاسر نے فوری حل کرنے کی یقین دہانی
کروائی ۔۔۔

