دبٸی :سیاسی و سماجی شخصیت رہنما پاکستان تحریک انصاف ملک طلال اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تلہ گنگ کو ضلع بنانے کے لیے دل بے چین ہے۔ اس کے لیے میں زاتی طور پر سابق وزیر اعظم عمران خان نیازی سے رابطے میں ہوں تلہ گنگ ضلع کے قابل ہے اورضلع عوام کی خواہش ہے جس کو صرف عمران خان پوری کر سکتے ہیں ۔چکوال جلسے میں وزیر اعظم عمران کے جلسے میں تلہ گنگ سے کثیر تعداد میں ووٹر و سپورٹر شرکت کریں گےملک طلال اعوان کا کہنا تھا کہ وہ لوگ جو عمران خان کا نام بھی نہیں لینےدیتے تھے آج وہی ان کا جھنڈا اٹھائے ہوئے ہیں جبکہ میں میرا ایک ہی لیڈر ہےجس پر مجھے فخر ہے وہ عمران خان ہے جو دلیر اور بہادر لیڈر ہے تلہ گنگ کو ترقی کے راستہ ہر دیکھنا میرا خواب ہےاور میں مرکزی قیادت کے زریعےاس پر عمران خان نیازی سے تفصیل سے بات کروں گا۔
دبئی جو عمران خان کا نام بھی نہیں لینے دیتے آج وہی عمران خان کا جھنڈا اٹھائے بیٹھے ہیں ملک طلال اعوان
