پیڑہ جانگلہ سینٸر راہنما پاکستان مسلم لیگ ن قائدِ محترم محسن چکوال سردار غلام عباس خان سابق ضلع ناظم کی پیڑہ جانگلہ آمدالوہاب میڈیکل سٹور کے مالک نمبردار ملک محمد خان کی وفات پر دعاٸے مغفرت اور مرحوم کے لواحقین سے اظہارِ افسوس کیاان کے ہمراہ ملک قدیر باز چیٸرمین یو سی نرگھی،ملک صفدر اعوان سابق ممبر ضلع کونسل چکوال،ملک سعید مورت،ملک محمد اسحاق جسیال سابق کونسلراور دیگر سرکردہ شخصیات موجود تھی
سردار غلام عباس کا پیڑہ جانگلہ کا تعزیتی دورہ
