تحریک انصاف تلہ گنگ کے تحصیل صدر حکیم نثار کا عمران خان کے جلسہ کے حوالےسے تلہ گنگ میں پی ٹی آئی کارکنوں کا بڑا اکٹھ ضلعی قیادت کا حکیم نثار کی پارٹی خدمات کیلے سراہا اس موقع پر ضلعی قیادت نے پی ٹی آئی کارکنوں کو عمران خان کے جلسے میں زیادہ سے زیادہ شرکت کرنے اور پیغام گھر گھر پہنچانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کروڑوں عوام کی آواز ہیں انکو چکوال انے پر پتہ چلنا چاہیے کہ وہ غازی اور شہیدوں کی سرزمین پر آئیں ہیں تحصیل صدر حکیم نثار نے تمام ضلعی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پہلے کی طرح اب بھی بھرپور طریقے سے عمران خان کے جلسے میں شرکت کریں گے اور کارکنوں کو ہر قسم کی سہولت فراہم کرے گے تحصیل سیکرٹریٹ سے ہزاروں کی تعداد میں قافلہ لیکر چکوال جاؤں گا جس میں پی ٹی آئی تحصیل تلہ گنگ و لاوہ کی قیادت بھی شانہ بشانہ ہو گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here