چکوال/عمران خان جلسہ

چکوال : سابق وزیر اعظم و چئیرمن تحریک انصاف عمران کے چکوال جلسہ گاہ کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی

چکوال : عمران خان آج شام اسلامیہ گراؤنڈ میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کریں گئے

چکوال : جلسہ گاہ میں 80 فٹ لمبا اور 20 فٹ اونچا سٹیج تیار کیا گیا ہے

چکوال : جلسہ گاہ اور شہر کی تمام مین شاہراہوں پر خیر مقدمی بینرز آویزاں کر دئیے گئے

چکوال : عمران خان کے جلسہ کے لیے سیکیورٹی کے غیر معمولی فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں

چکوال : ایلیٹ فورس ، پولیس ، لیڈی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں اور افسران سمیت 1400 اہلکار تعینات ہوں گئے

چکوال : جلسہ گاہ کے تمام داخلہ دروازوں پر واک تھرو نصب کئے گئے ہیں

چکوال : عمران خان کو ایک بڑے جلوس کی شکل میں بلکسر انٹر چینج سے جلسہ گاہ پہنچیں گے

چکوال : ذرائع کے مطابق جلسہ گاہ میں 5000 ہزار کرسیاں لگائی گئی ہیں

چکوال :جلسہ گاہ میں خواتین اور بچوں کے لئے علیحدہ انکلیو بنایا گیا ہے

چکوال : مقامی پی ٹی آئی قیادت کے مطابق آج کا جلسہ چکوال کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہو گا

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here