سرگودھا تھانہ جھاوریاں پولیس کی کاروائی تین جعلی پولیس والے دھر لیےملزمان عثمان ، زاہد اور فیض نے مقامی زمیندار کو اغواء کیاملزمان وقوعہ کے وقت جعلی وردی میں ملبوس تھے ایک ملزم پولیس میں بطور رضاکار رہ چکا ہے وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقعہ پر پہنچ گئی ملزمان کو گرفتار کر کے مغوی بازیاب کرا لیا گیا ملزمان نے زمیندار کو رشتہ کے تنازعہ پر اغواء کیا مغوی محمد بخش میگھہ کدھی کا رہائشی ہے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
پولیس والے پکڑے گئے
