تلہ گنگ (بلال شیخ سے)رہنما پاکستان مسلم لیگ ق حاجی ریاض اعوان کی قیادت میں سماجی سخصیت ملک سلیم بلال اعوان،کپٹن حاکم خان،ملک فتح خان،راجہ شاہ سوار،ملک سیف الملوک،حاجی ملک غلام رسول،ملک علی فہیم سینکڑوں کارکنوں سمیت
چکوال عمران خان کے جلسے میں شرکت کی۔
حاجی ریاض اعوان سینکڑوں گاڑیوں سمیت جلسہ گاہ میں شرکت
