تلہ گنگ(بلال شیخ سے)سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کے جلسے میں تلہ گنگ اور لاوہ کے پی ٹی آئی کے نوجوانوں کے ساتھ چکوال جلسے میں روانہ۔چکوال روانگی سے قبل رہنما پاکستان تحریک انصاف حکیم نثار احمد نے ٹی ٹائمز سے بات کرتے کہا کہ آج کے جلسے میں
تلہ گنگ و لاوہ سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اور قائدین بھرپور شرکت کرینگے۔انہوں نے کہا چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران کا اہلیان تلہ گنگ و چکوال تاریخی استقبال کر کے ثابت کریگی کہ یہاں کے لوگ اپنے قائد کے ساتھ حقیقی آزادی کے مشن میں شامل ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here