ترجمان مسلم لیگ ق حافظ شیر خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج ہمارے لیے ایک تاریخ ساز دن ہے انشاءاللہ تحصیل تلہ گنگ اور تحصیل لاوہ کی عوام ہزاروں کی تعداد میں فرزند تلہ گنگ حافظ عمار ياسر کی جرات مندانہ اور ولولہ انگیز قيادت ميں چکوال جلسے ميں شرکت کرکے فرزند تلہ حافظ عمار یاسر کی تحصیل تلہ گنگ اور لاوہ کی تعمیر وترقی اور عوامی خدمات پرخراج تحسین پیش کرے گی ترجمان مسلم لیگ ق حافظ شیر خان
فرزند تلہ گنگ حافظ عمار یاسر کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ۔حافظ شیر خان دھولر
