تلہ گنگ (بلال شیخ سے) نئے اے سی کی تعیناتی کے بعد تلہ گنگ شہر میں صفائی کی صورتحال پہلے سے بہتر ہونے لگی۔شہریوں نے صفائی کے نظام کو مزید بہتر بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر روزانہ کی بنیاد پر مین روڈ سمیت گلی محلوں کی صفائی کے لیے اہلکاروں کو پابند کیا جائے۔شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ راجہ عدنان انجم سے کہا کہ تلہ گنگ پریس کلب اور ایئر مارشل نور خان چوک(جہاز چوک)پر بیریئرز لگائے جائیں تاکہ اندورن شہر میں ہیوی ٹریفک کو روکا جا سکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here