سربراہ مسلم لیگ ضیاء محمد اعجاز الحق کی صدر اکستان عارف علوی سے ملاقات۔دوران ملاقات باہمی دلچسپی سمیت ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔اس موقع پر محمد اعجازالحق نے صدر پاکستان عارف علوی کو سیلاب متاثرین کی بحالی میں اپنا بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی کروائی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here