اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ راجہ عدنان انجم کا انفورسمنٹ ٹیم کے ہمراہ تجاوزات کے خلاف آپریشن

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ نے ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں پر بھاری جرمانے عائد کیے خود ساختہ مہنگائی کرنے والے تاجر اور ریڑھی بانوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here