سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایس ایچ او تھانہ کوہسار کو لکھے گئے خط میں انکشاف کیا ہے کہ مختلف فون نمبرز سے ان کو اغواء اور قتل کرنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں ۔ پولیس نے اس ضمن میں اب تک کیا کارروائی کی ہے واضع نہیں ہو سکی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here