ضلع تلہ گنگ کا قیام فائنل مرحلہ میں داخل ہو گیا ۔ مختلف محکموں کی جانب سے ضلع تلہ گنگ میں اپنے اپنے انفراسٹرکچر اور مطلوبہ فنڈز کی فراہمی کےلئے اپنی سفارشات محکمہ بورڈ آف ریونیو پنجاب کو بھیجوا دی ۔ توقع ہے کہ اگلے پنجاب کابینہ کے اجلاس میں ضلع تلہ گنگ کے قیام کی منظوری دیتے ہوئے اس ضمن میں اسی روز نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here