نیویارک :عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں فی بیرل 80 ڈالرتک گرگئیں ہیں لیکن پاکستان میں قیمتیں بلند ہورہی ہیں بلومبرگ کےمطابق آج عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بہت زیادہ گرگئی ہیں اور اس کی بڑی وجہ روس یوکرین تنازعہ ہےعالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کی مانٹرنگ کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ جمعہ کو جنوری کے بعد پہلی بار 80 ڈالر فی بیرل سے نیچے گرا اور اس میں کمی کے چوتھے ہفتے کے لیے مقرر کیا گیا تھا۔امریکہ اور دیگراتحادی ملکوں میں کساد بازاری کا ماحول ہے اورتیل کی گرتی ہوئی قیمتوں نے امریکی معیشت کو اور دہچکا دیا ہے ،
