کینیڈا کے شہر کیلگری سے تعلق رکھنے والی کیرولینا کروز کا کہنا تھا کہ انہوں ںے 30 سیکنڈ میں ایک پیر میں زیادہٹی سے زیادہ جرابیں پہننے کے ریکارڈ کی تیاری کا آغاز جولائی سے کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ پہلی کوشش میں انہوں نے بھارت کے عارف ابن عبدالحلیم کی جانب سے مئی میں 19 جرابوں کے ریکارڈ کو برابر کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here