ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب ، کشمیر، خطہ پوٹھوہار اور بالائی خیبر پختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ | |
ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان۔ تاہم اسلام آباد،خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤ ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ |
