بھارتی ریاست کرناٹکا میں کامیاب محبت کا ایک ایسا انوکھا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے لوگوں کو حیران کردیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر ایک صارف کی جانب سے شیئر کردہ ٹویٹ میں ایک حیران کن کہانی بتائی گئی جس کے مطابق ٹریفک جام کے دوران ایک لڑکی اور لڑکے کو محبت ہوئی اور پھر دونوں کی شادی ہوگئی۔

انہوں نے بتایا کہ وہ لڑکا کوئی اور نہیں بلکہ میں ہی ہوں، جس کی اپنی اہلیہ سے پہلی ملاقات سونی ورلڈ سگنل پر ہوئی تھی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here