لاہور (ٹی ٹائمز نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے درمیان لاہور میں ملاقات ہوئی ، ملاقات اڑھائی گھنٹے تک جاری رہی۔ ملاقات میں بعض پی ٹی آئی کے صوبائی وزراء بھی موجود تھے ۔ دوران ملاقات پنجاب حکومت کے معاملات ، آڈیو لیکس ، قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کی ممکنہ واپسی ، ن لیگی رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات ، صوبہ میں ترقیاتی منصوبوں ، آئندہ کی سیاسی حکمت عملی و دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here