72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف شیخ رشید کی درخواست پر سماعت۔ سیاسی نوعیت کی پٹیشن عدالت لانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ شدید برہم۔ آئندہ ایسی پٹیشن لائی تو مثالی جرمانہ عائد کریں ، چیف جسٹس اطہر من اللہ کی تنبیہ