تھانہ صدر چکوال کے علاقہ ثمن آباد میں چار سالہ بچی کیساتھ زیادتی کا واقعہ

ابتدائی اطلاعات کے مطابق بچی پڑوسیوں کے گھر کھیلنے کےلئے گئی جہاں اسکے ساتھ 3 لڑکوں نے زیادتی کا نشانہ بنایا
ملزمان کی گرفتاری کیلئے ریڈ کئے جارہے، محمد افضل لودھی SDPO صدر سرکل چکوال اور محمد عجائب SHO تھانہ صدر چکوال کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد بن اشرف کا کہنا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کرکے انصاف کے کٹہرے میں لاکھڑا کیا جائیگا
بچیوں اور بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کے واقعات ناقابل برداشت ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here