ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑ ی رانا شاہد پرویز کے احکامات پر وہاڑی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری منشیات فروش پولیس کے شکنجے میں 145 لیٹر شراب اور35 لیٹر لاہن برآمد ایس ڈی پی او میلسی محمد اعجاز کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ ٹبہ سلطانپور راشد علی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کیا جو بذریعہ چالو بٹھی شراب کشید کر رہا تھا ملزم کے قبضہ سے 145 لیٹر شراب اور 35 لیٹر لاہن برآمد ہوئی۔ملزم بند حوالات قانونی کاروائی کا آغاز منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں ان کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here