محمد رضوان اپنے ساتھ تکیہ کیوں رکھتے ہیں وجہ بتا دیایک انٹرویو میں رضوان سے پوچھا گیا کہ آپ اپنا تکیہ لے کر ساتھ کیوں گھومتے ہیں تو محمد رضوان نے جواب دیا کہ بھائی یہ تکیہ میرے نیند کے لئے نہیں یہ میرے قرآن پاک کا تکیہ ہے اس پر قرآن مجید رکھ کر میں اس کی تلاوت کرتا ہوں-