تلہ گنگ (نمائندہ ٹی ٹائمز نیوز) حافظ عمار یاسر ممبر صوبائی اسمبلی کی دن رات کی کاوشیں رنگ لے آئیں ، بظاہر ایک ناممکن نظر آنے والا کام ممکن ہو گیا ۔ تلہ گنگ ضلع کے قیام کا تمام تر ہوم ورک مکمل کر لیا گیا
ابتدائی طور پر صرف دو تحصیلیں تلہ گنگ اور لاوہ پر مشتمل اس ضلع کا باقاعدہ نوٹیفکیشن آئندہ تین چار روز میں جاری کر دیا جائے گا ، ممبر سینیئر بورڈ آف ریونیو نے ٹی ٹائمز نیوز سے بات چیت میں تصدیق کر دی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here