تلہ گنگ اسسٹنٹ کمشنر راجہ عدنان انجم کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی تلہ گنگ کے اہلکاروں نے ربیع الاول کے موقع پر شہر کو خوبصورت دلکش بنانے کے لیے صفائی کی رفتار تیز اور بہتری کےلیے ہر وارڈ میں صفائی کا آغاز شروع کردیا ہے۔اس موقع پر اے سی تلہ گنگ راجہ عدنان انجم کا کہنا تھا کہ بارہ ربیع الاول کے جلوسوں کے روٹ کی صفائی میری ترجیحات میں شامل ہے یہی وجہ ہے کہ اس وقت ایم سی تلہ گنگ صفائی کا عملہ اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here