سی پی او سید ندیم شہزاد بخاری کی ہدایت پر ایس پی صدر احمد زنیر چیمہ کا چونترہ اور چکری کے علاقہ میں بڑا سرچ آپریشن،سرچ آپریشن کے دوران 30 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد،سرچ آپریشن میں ایلیٹ کمانڈوز سمیت 130 سے زائد افسران و اہلکاروں نے حصہ لیا، ڈی ایس پی صدر بیرونی کاظم نقوی،ایس ایچ او چکری اور چونترہ بھی ایس پی صدر کے ہمراہ تھے،ملزمان کے خلاف تھانہ چکری اور چونترہ میں مقدمات درج کیے جارہے ہیں، ملزمان سے دہشتگردی کے مقدمات کے حوالے سے بھی تفتیش کی جائے گی،ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جاۓ گی، ایس پی صدرناجائزاسلحہ اور قانون شکن عناصر کے خلاف موثر کریک ڈاؤن جاری رہے گا، سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here