سندھ ہائیکورٹ نے معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کو پاکستان واپسی پر گرفتاری سے روکنے کی درخواست خارج کر دی۔ حریم شاہ کو پاکستان واپسی پر گرفتاری سے روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس کے دوران عدالت نے ریمارکس دیئے کہ حریم شاہ چاہے تو وطن پہنچ کر گرفتاری سے بچنے کے لیے درخواست دے سکتی ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here