دھمکی آمیز پیغامات بھیجنے والےشخص کوعدالت نے دس سال قید کی سزا سنائی ہے
ساٹھ سالہ شخص نے 17 سالہ نوجوان لڑکے کوکے ذریعے ایک ہی دن میں 119 دھمکی آمیز پیغام بھیجے جس پر اس نے خوف سے خود کشی کر لی تھی اس الزام میں پولیس نے دھمکی بھیجنے والے شخص کو گرفتار کر لیا تھا اور اب اسپین کی ایک عدالت نے ساٹھ سالہ شخص کو دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔
Great job.
Thanks for comments