اسلام آباد کے بلیو ایریا چوک میں کسانوں کا اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے آج تیسرے روز بھی دھرنا جاری کسانوں کے نمائندوں کا مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کا عظم ان خیالات کا اظہار کسان اتحاد کے صدرملک ذوالفقار اعوان نے اسلام آباد میں شمیض اعوان سے ان کے گھر پر ملاقات میں کیا ان کا مذید کہنا تھا کہ حکومت پاکستان کسانوں کے جائز مطالبات فوری طور پر منظور کرے اور کسانوں کے لیے فوری ریلیف پیکج کا اعلان کرے بجلی بلوں، کھاد بیج، میں ریلیف دیا جائے شمیض اعوان نے کہا آپ اسلام آباد میں ہمارے مہمان ہیں آپ نے خدمت کا موقع دیا آپ کا مشکور ہوں ملاقات میں کسان اتحاد تلہ گنگ کے رہنما میاں دلاور شاہ جبی اور کسان اتحاد پاکستان کے دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here