گورنمنٹ ہائی سکول نمبر ون کرکٹ ٹیم چکوال نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گورنمنٹ ہائی سکول دندہ شاہ بلاول چکوال کو ایک وکٹ سے شکست دے دی دندہ شاہ بلاول کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 40 اورز میں 215 رنز کا ہدف دیا جو گورنمنٹ سکول نمبر ون کرکٹ ٹیم نے آخری وکٹ پر مطلوبہ ہدف پورا کیا۔۔سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نادرن کرکٹ بورڈ اور پنجاب حکومت کی مشترکہ کاوش ہے ۔ ٹورنامنٹ کے انعقاد میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن چکوال میونسپل کمیٹی چکوال ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چکوال ضلع کونسل چکوال لوکل کرکٹ باڈی چکوال ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ چکوال کا خصوصی تعاون رہا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here