ہم حافظ عمار یاسر صاحب کا شکریہ اداکرتے ہیں کہ انہوں نے ملک محمد حسین اعوان دھولر کے ڈیرہ نمبر دار ملک غلام شبیر ڈھوک تکیال پر منعقد کردہ جلسے میں کیے گئے وعدے ضلع تلہ گنگ کے لیے دن رات کوشاں ہیں اور انشاءاللہ ضلع تلہ گنگ کا نوٹیفیکیشن جلد جاری ہونے والا ہے یہ فتح عوام کی ہوگی اس سے پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں پہلی دفعہ منتخب نمائندے نے ضلع تلہ گنگ کا مقدمہ صحیح معنوں میں لڑا ضلع کا اعلان ہوتے ہی اربوں روپے کے پراجیکٹ بھی آئیں گے جس سے تلہ گنگ میں ترقی کا ایک نیا دور شروع ہو جاۓگا میری عوام سے اپیل ہے کہ ضلع تلہ گنگ کی خوشی میں دو رکعت نفل ادا کرکے اللّٰہ تعالٰی کا شکر ادا کر جس نے ہمیں طاقت بخشی ایک لمبی جدوجہد کی جس کے بدلے ہمیں آج ضلع تلہ گنگ عطا کیا اس کے ساتھ ساتھ میں ان تمام نواجوان کا بھی شکر گزار ہوں جو ہر وقت شوشل ورک کرتے رہیں ہیں صحافی برادری نے ہمیشہ ہر وقت بھرپور تعاون کیا اس کے علاؤہ وکلاء برادری انجمن تاجران سول سوسائٹی ٹیم عہد وفا پاکستان تمام طبقات سے تعلق رکھنے والوں اور ہر سیاسی جماعت کے لیڈروں اور کارکنوں نے بڑا ذمےدارنہ کردار ادا کیا سب کی زندگیوں میں ضلع تلہ گنگ بہتری لائے گا