چکوال:-دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف معروف معالج ڈاکٹر منیر احمد لنگاہ کی طرف سے سیلاب زدہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد پر چکوالین ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام دھرتی کے غیرت مند بیٹوں کے نام ایک شام میں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔ ڈاکٹر منیر احمد لنگاہ تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے تو انہیں ہار پہنائے گئے اور انہیں خدمات کے اعتراف میں شیلڈ اور سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here