اسلام آباد:-شیخ الحدیث حضرت مولانا صاحبزادہ پیر عبدالشکور نقشبندی کی وفد کے ہمراہ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور سے مللات ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر پیر عبدالشکور نقشبندی کا کہنا تھا کہ حکومت بڑھتی ہوئی مہنگائی کی روک تھام کے لیے کردار ادا کرے اور عوام کو مہنگای کے بوجھ سے آزاد کرائے۔وفد کے ہمراہ صاحبزادہ عمر فاروق نقشبندی،صاحبزادہ عثمان غنی،صاحبزادہ مبشر علی،محمد حذیفہ جھاٹلہ و دیگر موجود تھے
