لاہور ہائیکورٹ میں مونس الہیٰ پر منی لانڈرنگ کے مقدمہ کے حوالہ سے کیس کی سماعت ہوئی عدالت نے مونس الہی کے خلاف 24 ارب روپےمنی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست منظور کرلی ،عدالت نے مونس الہی کےخلاف درج منی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج کردیا ،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے محفوظ فیصلہ سنا دیا.مونس الہیٰ کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ منی لانڈرنگ کا مقدمہ سیاسی انجینیئرنگ کے لیے بنایا گیا ہے مقدمہ خارج کیا جائے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here