تلہ گنگ : تلہ گنگ میانوالی روڈ پر بدھڑ ونہار کے قریب ہائی ایس ٹرالر سے عقب میں جا ٹکرائی ، خاتون سمیت متعدد مسافر افراد شدید زخمی تلہ گنگ : ریسکیو 1122 تلہ گنگ کی ایمبولینسز موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ۔ ہائی ایس مظفر گڑھ سے راولپنڈی کےلئے آ رہی تھی کہ حادثہ کا شکار ہو گئی تلہ گنگ نواب بی بی زوجہ حاکم خان ، لقمان ولد عبد الستار سمیت تین شید زخمیوں کو تشویشناک حالت میں راولپنڈی ریفر کر دیا گیا ۔

2 COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here