ماں کے قتل میں ملوث بیٹے کو منگل کو موت کی سزا دی گئی سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق وزارت داخلہ نے بیان میں کہا کہ ’مقامی شہری محمد بن عطیہ اللہ بن عمری الحربی نے اپنی ماں حضیضہ بنت عویض الشابحی کو سوتے میں چھری کے وار کرکے ہلاک کیا تھا‘۔