سابق صوبائی وزیر و سابق ضلع ناظم سردار غلام عباس کا نوشیری خیل ہاؤس آ مد۔ سابق ناظم یونین کونسل لاوہ نمبردار حاجی ملک ربنواز اعوان ۔ ڈاکٹر شیر خان ملک کے بھائی اور معروف قانون دان ملک حامد نواز ایڈوکیٹ کے چچا ڈاکٹر محمد نواز کے انتقال پر تعزیت کی اور ان کے لیے دعائے مغفرت کی اس موقع پر ان کے ہمراہ ۔ملک قدیر باز ملک خالد نمبردار ملک ظفر اللہ سمیت دیگر معززین موجود تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here