حکومت پنجاب نے صرف ایک گھنٹے میں نئے بننے والے ضلع تلہ گنگ میں قائم کیے جانے والے محکموں کے لیے مالی ضروریات کی ہارڈ کاپیاں فوری طور پر طلب کر لیں ۔ تمام ضلعی سربراہان سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اپنے دفاتر کے بجٹ دستاویزات جمع کرائیں تاکہ نئے بننے والے ضلع تلہ گنگ کو شامل کیا جائے۔ یہ معلومات فوری طور پر ایک گھنٹے کے اندر درکار ہے۔ذرائع اس توقع کا اظہار کر رہے ہیں کہ آج ہی ضلع تلہ گنگ کا نوٹیفکیشن بھی متوقع ہے ۔

9 COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here