دبٸی :مشہور سیاسی و سماجی شخصیت رہنما پاکستان تحریک انصاف ملک طلال اعوان نے میڈیا سے باتیں کرتےہوئےکہا کہ تلہ گنگ کے لیے کام کرنا میری دلی خواہیش ہے۔
انہوں نےکہا میں جو کچھ ہو اللہ کے فضل کرم سے خود ہوں کسی کے سائے تلے سیاست نہیں کر رہا نہ کسی پارٹی کا تخواہ دارملازم ہوں
چاہتے ہیں تلہ گنگ میں ہر کوئی تلہ گنگ کے لیے جتنا ہوسکے کام کرے تاکہ عوام کو آسانی ملے اور ان کے دل خوش ہوں تاہم میں جو کرتا ہوں اس میں میرا کوی مفاد نہیں نہ ہی میں سیاست میں آنے کا شوق رکھتا ہوں ملک طلال اعوان
تلہ گنگ ضلع کے حوالے ایک ویڈیو جو آپ سن چکے ہیں وہ مجھے سے مخاطب تھے مگر بعض عناصر نے میری ویڈیو کاٹ کر پوسٹ کی جس پر ان کے علم اور عقل پر حیرانگی ہوی ملک طلال اعوان