بریکنگ، فارن فنڈنگ کیس، تحریک انصاف کی دو اہم شخصیات گرفتارایف آئی اے نے فارن فنڈنگ کیس میں گرفتاریاں شروع کر دی ہیںایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے بانی ممبر کو گرفتار کرلیا ہے، ایف آئی اے نے تحریک انصاف کے بانی رکن حامد زمان کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ایف آئی اے نے سنیٹر سیف اللہ خان نیازی کو بھی گرفتار کر لیا ہے’پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ سیف اللہ نیازی اور حامد خان کی گرفتاری سول مارشل لا کی اعلیٰ مثال ہے، ریاستی غنڈہ گردی اور بدمعاشی کے بے مثال تاریخ رقم کی جا رہی ہے،سیف اللہ نیازی اور حامد زمان کی گرفتاری سول مارشل لا کی اعلیٰ مثال ہے،سیف اللہ نیازی اور حامد خان کو فی الفور رہا کیا جائے،
